Digital Media Cell JUI Sukkur
Digital Media Cell JUI Sukkur
February 24, 2025 at 01:43 PM
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کی مجلس عاملہ اور تمام تحصیلوں کے امراء و نظماء عمومی صاحبان کا مشترکہ اجلاس قائد سکھر مولانا محمد صالح انڈھڑ صاحب کی صدارت میں جامعہ اسلامیہ اشاعت القرآن حمادیہ پیارو واہ روہڑی میں منعقد ہوا ، کاروائی ضلعی سیکریٹری جنرل حافظ عبدالحمید مھر صاحب چلارہے تھے ، فیصلا ہوا کہ 25 فروری کل بروز منگل کو جمعيت علماء اسلام صوبہ سندہ کے حکم پر ضلع سکھر میں بدامنی ڈاکو راج دریاء سندہ پر پر غیر قانونی کینال اور بدترین گورننس کے خلاف جامعہ منزل گاہ سکھر سے پریس کلب سکھر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جائے ، اہلیان سکھر کل بروز منگل کو صبح 10 بجہ جامعہ منزل گاہ سکھر پھنچیں سکھر عوام اپنی جان کے تحفظ اور اپنے حقوق کے لیئے سڑکوں پر نکل کر سلیکٹڈ حکومت کے خلاف مظاہرے میں شریک ہوں #teamjuisukkur
❤️ 1

Comments