
Digital Media Cell JUI Sukkur
February 28, 2025 at 10:10 AM
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے ۔ترجمان جے یو آئی
مساجد اور مدارس بھی محفوظ نہیں رہے ۔اسلم غوری
حکومتی پالیسیوں نے امن وامان تباہ کردیا ہے ۔اسلم غوری
حکومت کو کرکٹ سے فرصت نہیں ۔اسلم غوری
عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ۔اسلم غوری
جے یو آئی کارکن اور رضا کار ہر قسم کا تعاون کریں ۔ترجمان جے یو آئی
کارکن زخمیوں کیلئے زیادہ سے زیادہ خون کے عطیات دیں۔ ترجمان جے یو آئی
شہداء کی بلندی درجات کے لئے دعاگوہیں ۔اسلم غوری
اللہ کریم زخمیوں کو جلد صحت دے ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
😢
😭
3