Sebt سخنور
Sebt سخنور
February 24, 2025 at 06:58 PM
*زوال بقلم ام رومان احمد* ایک لکھاری جب ہو جاتا ہے قتل تو اس کا بہترین دوست ایک صحافی نکلتا ہے سیریل کلر کو ڈھونڈنے اور شک ہوتا ہے اسے لکھاری کی منگیتر پر۔ کیا واقعی خیام مرتضیٰ کو اسی کی محبت نے مار دیا یا سیریل کلر ہے کوئی اور دل کے قریب انسان؟
❤️ 👍 3

Comments