Habib Sultan
Habib Sultan
February 9, 2025 at 11:31 AM
جان لو کہ یہ مشکل وقت تمہاری آزمائش ہے، اور اس کے بعد تمہارے لئے وہ سب کچھ ہے جسے تم نے ساری زندگی شدت سے چاہا ہے۔ صبر اور توکل کے ساتھ اس آزمائش کا سامنا کروم۔ کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے، "بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے"۔ ❤️
❤️ 1

Comments