Habib Sultan
Habib Sultan
February 10, 2025 at 02:16 PM
اگر تم معجزات کی تلاش میں ہو تو یاد رکھو، معجزے تب ہی ہوتے ہیں جب تم اپنے رب کی قدرت پر اندھا اعتماد کرتے ہو۔ جب تم سب وسوسے نکال کر یہ یقین رکھتے ہو کہ وہ رب کوئی نہ کوئی راہ نکال ہی دے گا۔ جب تم خود کو اس کی رضا کے حوالے کر دیتے ہو، اس کے آگے سر جھکا دیتے ہو۔ جب تم اپنی خواہشات سے بڑھ کر اس کے حکم کو اہمیت دیتے ہو اور اِس سب کے بعد ہی تم اپنے لئے معجز دیکھ پاؤ گے۔ ❤️
❤️ 2

Comments