Habib Sultan
February 13, 2025 at 01:15 PM
نا۔ یہ سب بدعات اور غیر ضروری رسومات میں شمار ہوتی ہیں، جن سے بچنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔
*خلاصہ کلام*
آج مغرب سے کل صبح تک نوافل، تلاوتِ قرآن، ذکر و اذکار، اور صدقہ و خیرات میں وقت گزاریں۔ اگر چاہیں تو کل کا روزہ رکھ سکتے ہیں، لیکن اس کے علاوہ کسی اور عمل کو لازم سمجھنا شرعی طور پر درست نہیں۔
*اگر یہ پیغام پسند آئے تو اس پر ہارٹ ری ایکٹ دیں اور شیئر ضرور کریں۔* ❤