Habib Sultan
Habib Sultan
February 13, 2025 at 02:08 PM
گھبراؤ نہیں، پریشان نہ ہو، نہ امید نہ ہو، وہ تمھاری ہر صدا سن رہا ہے، تمھارے آنسو اس کے لیے بہت قیمتی ہیں، یہ دیر فقط تمھارے صبر کا امتحان ہے، وہ بہت جلد تمھاری دعاؤں پر "کُن" فرمائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

Comments