P I L S I  News  (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 31, 2025 at 03:04 PM
                               
                            
                        
                            بڑی خبر 🇵🇰
شعبان کی بابرکت مہینے اور خصوصا آج کے دن انجمن حسینیہ بنگش اورکزئی کے علاقائی مشران اور نوجوانوں کی گرینڈ میٹینگ ہوئی  انجمن حسینیہ بنگش اورکزئی نے اپنا ایجنڈا قوم کے سامنے پیش کیا جس میں فلحال جناب محرم علی شاہ کو چیئرمین اور ڈاکٹر الفت حسین بنگش کو سیکرٹری  اور نسیم عباس بنگش کو نائب صدر منتخب کر دیاگیا ہے
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        3