P I L S I  News  (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates WhatsApp Channel

P I L S I News (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates

211 subscribers

About P I L S I News (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates

*خوش آمدید*! یہ چینل خاص طور پر شیعہ نیوز ،ایران *لبنان*، *فلسطین* *عراق*، *شام* اور دنیا بھر کی اہم خبریں فراہم کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو معصومین علیہ السلام کے اقوال بھی ملیں گے۔ ہمارے چینل کو جوائن کریں اور جدید ترین معلومات سے باخبر رہیں۔ دعاؤں میں یاد رکھیں. *مرحباً*! تقدم هذه القناة أخبارًا مهمة خاصة من الشيعة *وإيران* *ولبنان* *وفلسطين *والعراق* *وسوريا* وجميع أنحاء العالم. جنبا إلى جنب مع هذا سوف تجد أيضا تصريحات الأبرياء. انضم إلى قناتنا وكن على اطلاع بأحدث المعلومات. تذكر في الصلاة *Welcome*! This channel provides important news, especially from Shia, *Iran*, *Lebanon*, *Palestine*, *Iraq*, *Syria* and around the world. Along with this you will also find the statements of innocent people. Join our channel and stay updated with the latest information. Remember in prayer

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

P I L S I  News  (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
P I L S I News (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
1/31/2025, 11:48:26 AM

🌹١ شعبانُ المُعظم 🌹 جشنِ ظھُورِ پُرنُور سیدہ زینبٍۜ

❤️ 2
Video
P I L S I  News  (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
P I L S I News (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
1/31/2025, 3:04:50 PM

بڑی خبر 🇵🇰 شعبان کی بابرکت مہینے اور خصوصا آج کے دن انجمن حسینیہ بنگش اورکزئی کے علاقائی مشران اور نوجوانوں کی گرینڈ میٹینگ ہوئی انجمن حسینیہ بنگش اورکزئی نے اپنا ایجنڈا قوم کے سامنے پیش کیا جس میں فلحال جناب محرم علی شاہ کو چیئرمین اور ڈاکٹر الفت حسین بنگش کو سیکرٹری اور نسیم عباس بنگش کو نائب صدر منتخب کر دیاگیا ہے

❤️ 👍 3
Image
P I L S I  News  (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
P I L S I News (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
2/17/2025, 3:14:02 PM

آج پاراچنار جانے والے کانوائے کو تکفیری اہل علاقے سکون و تسلی سے لوٹتے رہے جبکہ پاک فوج سائیڈ پر کھڑے ہوکر چائے اور سگریٹ نوشی کرتے رہے۔ تکفیریوں نے رمضان کیلئے راشن کا انتظام کردیا ۔ یہ تمام کروڑوں روپے مالیت کا سامان پاراچناری مومنین کا تھا

😢 4
Video
P I L S I  News  (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
P I L S I News (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
2/17/2025, 5:27:32 PM

پاراچنار: آج سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی جانب سے کانوائے پر حملے میں زخمی مظلوم اہلسنت برادر ڈرائیور محمد اکرام کے دلسوز جملے دل چیرنے والے جملے جو وہ ہسپتال میں ڈاکٹر کو بار بار دہرا رہے تھے " کیا ڈاکٹر میں دوبارہ گاڑی چلانے کے قابل رہوں گا؟ کیونکہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں میں گھر کا واحد کفیل ہوں ہم ڈرائیورز کا کیا قصور ہے ہم نے کیا بگاڑا ہے کسی کا ؟ میں خود اہلسنت ہوں بارہا اہل محلہ کو بتایا مگر مجھے میرے ہم مسلک نے شیعوں کو راشن پہنچانے کی جرم میں گولی مارا، آج احساس ہوا پاکستان میں شیعہ کا جینا کتنا مشکل ہے "

😢 2
Image
P I L S I  News  (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
P I L S I News (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
2/19/2025, 3:03:13 PM

بڑا چنار اپڈیٹ جانور کے ساتھ بھی لوگ اس طرح سلوک نہیں کرتے یہ ہے کرم کے اہل سنت دہشت گرد جنہوں نے ایک زندہ انسان کو ج لا دیا گیا اور اللہ اکبر کے نعرے لگا رہے ہیں 😭😭😭😭افسوس 😭😭😭😭

😢 10
Video
P I L S I  News  (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
P I L S I News (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
2/20/2025, 3:55:39 PM

کرم بگن میں کھل عام میسج کر رہا ہے کہ کوئی آپریشن نہیں ہے۔ صرف فارمیلٹی پورا کرنا ہے۔ کہاں ہے سیکیورٹی ادارے؟ قاتل آزاد۔

😢 2
Video
P I L S I  News  (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
P I L S I News (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
2/26/2025, 3:06:00 PM

یورپی یونین نے 5 لاکھ یورو کی امداد اپر کرم پاراچنار کے 5 ماہ سے محاصرے میں موجود افراد کیلئے سامان بھیجا جسے پاک فوج نے تکفیری علاقے بگن میں تقسیم کردیا اور ایک گندم کا دانہ بھی پاراچنار نہیں پہنچا جبکہ جو اربوں کا مال سامان پاراچنار کے عوام و تاجروں نے ذاتی کمائی سے خرید کر کانوائے کے ساتھ پاراچنار بھجوانے کی کوشش کری اسے فوج کی موجودگی میں ان 5 ماہ میں چوتھی بار لوٹا گیا ۔ تاحال 400 سے زائد شیعہ شہید ہیں اور متعدد زخمی جبکہ 17 اغوا ہیں ۔

😢 2
Image
P I L S I  News  (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
P I L S I News (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
2/28/2025, 3:31:37 PM

⭕️ أعلنَ مكتبُ سماحة آية الله العظمى السيد علي الحسيني السيستانـي (دام ظلُّهُ) فــي النجفِ الأشرفِ أنَّ يومَ الاحد الموافق (2 / 3 / 2025م) هو الأول من شهر رمضان المبارك لعام 1446 ه‍ـ #العتبة_العباسية_المقدسة

❤️ 2
Link copied to clipboard!