P I L S I  News  (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 17, 2025 at 03:14 PM
                               
                            
                        
                            آج پاراچنار جانے والے کانوائے کو تکفیری اہل علاقے سکون و تسلی سے لوٹتے رہے جبکہ پاک فوج سائیڈ پر کھڑے ہوکر چائے اور سگریٹ نوشی کرتے رہے۔ 
تکفیریوں نے رمضان کیلئے راشن کا انتظام کردیا ۔ یہ تمام کروڑوں روپے مالیت کا سامان پاراچناری مومنین کا تھا
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                    
                                        4