P I L S I  News  (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
P I L S I News (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
February 17, 2025 at 05:27 PM
پاراچنار: آج سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی جانب سے کانوائے پر حملے میں زخمی مظلوم اہلسنت برادر ڈرائیور محمد اکرام کے دلسوز جملے دل چیرنے والے جملے جو وہ ہسپتال میں ڈاکٹر کو بار بار دہرا رہے تھے " کیا ڈاکٹر میں دوبارہ گاڑی چلانے کے قابل رہوں گا؟ کیونکہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں میں گھر کا واحد کفیل ہوں ہم ڈرائیورز کا کیا قصور ہے ہم نے کیا بگاڑا ہے کسی کا ؟ میں خود اہلسنت ہوں بارہا اہل محلہ کو بتایا مگر مجھے میرے ہم مسلک نے شیعوں کو راشن پہنچانے کی جرم میں گولی مارا، آج احساس ہوا پاکستان میں شیعہ کا جینا کتنا مشکل ہے "
😢 2

Comments