
P I L S I News (Palestine.Iran.Lebanon.Syria.Iraq.) News Updates
February 26, 2025 at 03:06 PM
یورپی یونین نے 5 لاکھ یورو کی امداد اپر کرم پاراچنار کے 5 ماہ سے محاصرے میں موجود افراد کیلئے سامان بھیجا جسے پاک فوج نے تکفیری علاقے بگن میں تقسیم کردیا اور ایک گندم کا دانہ بھی پاراچنار نہیں پہنچا جبکہ جو اربوں کا مال سامان پاراچنار کے عوام و تاجروں نے ذاتی کمائی سے خرید کر کانوائے کے ساتھ پاراچنار بھجوانے کی کوشش کری اسے فوج کی موجودگی میں ان 5 ماہ میں چوتھی بار لوٹا گیا ۔ تاحال 400 سے زائد شیعہ شہید ہیں اور متعدد زخمی جبکہ 17 اغوا ہیں ۔
😢
2