
گلستان شہدا ❤️🩹🥹🥀
February 27, 2025 at 01:48 AM
*میں نے اس سے کہا: بابک! میں اپنے خاندان کی وجہ سے دفاعِ حرم کے لیے نہیں آسکتا۔"*
*اس نے جواب دیا:*
*"کربلا میں بھی بالکل یہی بحث تھی...*
*کسی نے کہا: میرا خاندان...*
*کسی نے کہا: میرا کام...*
*کسی نے کہا: میری زندگی...*
*اور یوں امام حسین (ع) تنہا رہ گئے۔"*
*اور سچ کہوں تو میرے پاس اس کے جواب میں کچھ بھی نہیں تھا...*
*شہید بابک نوری🌹🕊️*
😭
1