گلستان شہدا ❤️🩹🥹🥀
February 27, 2025 at 01:53 AM
🕊️ شھید مهدی محسن رعد🕊️
*یہ وصیت میں اپنی ان بہنوں سے کرتا ہوں جو اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر دیتی ہیں؛*
*میری بہنوں! آپکا یہ عمل امام زمان(عج) کے خون رونے کا باعث بنتا ہے*
*میری وصیت اور ایک بھائی کی مانند میری خواھش سننے کے بعد اس پر عمل کریے گا کیوں کہ ہم جا رہے ہیں تاکہ آپکے تقدس اور عزت کا دفاع کر سکیں،بی بی فاطمه زهرا(س) کی طرح بننے کی کوشش کریں۔۔۔
💐________ اللہم عجل ولیک الفرج 🫀
❤️
1