گلستان شہدا ❤️🩹🥹🥀
February 27, 2025 at 02:10 AM
*🚩ش۔ھ۔داء،،ہمارے لئے رول ماڈل ہیں*
*رول ماڈل یعنی وہ آئیڈیل کردار جسے دیکھ کر ہم میں بھی ویسا بننے کی خواہش جاگ جاتی ہیں۔شھدا ہر لحاظ سے ہمارے لئے نمونہ ہے،ایک شہید اپنی شریک حیات سے بے حد محبت کرتا ہے لیکن اس سے گزر جاتا ہے چھوٹے چھوٹے بچے ان سے وابستگی ماں باپ سے وابستگی ہونے کے باوجود خدا کے لئے دین اسلام کے لئے ان سب کو چھوڑ دیتا ہے اور چلا جاتا ہیں ۔آج شہیدوں کا مقام اتنا بلند ہے کہ قرآن مجید نے انکی تعریف کرتے ہوئے انہیں مردہ تصور کرنے سے لوگوں کو منع کیا ہے اور قرآن میں انہیں زندہ کہا گیا ہے۔ شاید یہی وجہ ہو کہ ان کی موت، قوم کے لئے حیات کا باعث ہے کیونکہ زندہ ہی زندوں کے لئے حیات کا باعث قرار پاتا ہے۔اسی لئے شہداء کسی نہ کسی جہت اور پہلو سے ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں۔ ہمیں انکی زندگی کو نمونہ عمل قرار دیتے ہوئے درس حیات حاصل کرنا چاہئے.*
❤️
1