گلستان شہدا ❤️‍🩹🥹🥀
گلستان شہدا ❤️‍🩹🥹🥀
February 27, 2025 at 03:00 PM
شبِ جمعہ💔😭😭💔 شبِ امامِ زمانہ (عج) ‏اے میرےوقت کے امامِ 🤲آج جمعه کی رات ہے🤲 مجهے نہیں معلوم آپ دعا کمیل کہاں پڑھیں گے 😭 نجف,کربلا,شام یا پهر جنت البقیع کی تاریکی میں اے میرے آقاآج رات دعاکمیل جہاں بهی پڑھیں تو جب اس جملے پر پہنچے🥀😭 "اللهم اغفرلی الذنوب التی تحبس الدعا 😭😭😭 میں یہ نہیں کہتا کہ امام عج آپ میرا امتحان نہ لیں 😭 مگر جو امتحان مجھے آپ عج سے دور لے جائے اوس سے پناہ مانگتا ہوں🙏 😭😭یاامام عج😭😭 میرے دل سے ہر اوس چیز کی خواہش کو دور کیجئے جو مجھے آپ سے دور کرتا ہے😭 مجھے میرے حال پہ مت چھوڑئے گا مولا🙏 مجھے میں اپنے ایمان کا دفاع کرنے کی سکت نہیں الھم عجل لولیک الفرج بحق یوسف زاھرا سلام للہ علیھا 🤲التماس دعا 🤲 😭😭😭😭😭
😭 😢 3

Comments