گلستان شہدا ❤️‍🩹🥹🥀
گلستان شہدا ❤️‍🩹🥹🥀
February 27, 2025 at 03:31 PM
آسمان پرواز کرنے کے لیے بہت وسیع ہے لیکن اہم یہ ہے کہ آپ کو کبوتر بننے کا ہنر آتا ہو... 💔 #شب_جمعہ #شب_شہدا *#شہید_محسن_حججی💕* پ. ن :شب جمعہ شہدا کو یاد کریں تا کہ وہ بھی آپ کو امام حسین علیہ السلام کے پاس یاد کریں.
🥹 1

Comments