
گلستان شہدا ❤️🩹🥹🥀
February 27, 2025 at 03:31 PM
❤️✨
ممکن ہے میں اس تاریکی کو ختم نہ کر سکوں
لیکن اسی چھوٹی سی روشنی کی کرن سے ، ظلمت و نور اور حق و باطل کے فرق کو واضح کروں گا
اور جو بھی نور چاہتا ہے، یہ نور جس قدر بھی چھوٹا ہو اس کے دل میں جا کر پھیل جائے گا :)
- *ڈاکٹرمصطفیچمران ✨🌼*
🥹
1