
گلستان شہدا ❤️🩹🥹🥀
March 1, 2025 at 09:32 AM
یہ کیسا انصاف ہے؟ 😡🔥
توڑہ وڑی روڈ فوراً کھول دیا گیا، گاڑیاں بھی سدہ کی جانب روانہ کر دی گئیں، مگر پاراچنار کا راستہ 5 ماہ سے بند ہے! 🚧 کیا شیعہ ہونا جرم ہے؟ 🩸 جب اہل سنت کا راستہ کھولنا تھا تو کوئی بہانہ نہیں بنایا گیا، مگر ہمارا حق دبایا جا رہا ہے....!
😡
😢
😬
3