فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 13, 2025 at 09:00 AM
                               
                            
                        
                            ماشاءاللہ! شبِ براءت کی مبارک رات قریب ہے، اور حلوا شریف بنانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ آپ سب مدعو ہیں، تشریف لائیں اور برکتوں بھری اس محفل میں شریک ہوں۔
عموماً اس حلوے میں خالص گھی ڈالا جاتا ہے، جو اس کا ذائقہ دوبالا کر دیتا ہے۔ مگر افسوس! کچھ بدنصیب ایسے بھی ہیں جنہیں یہ حلوہ ہضم نہیں ہوتا، کیونکہ گھی ہضم کرنے کی صلاحیت ہر کسی میں نہیں ہوتی… خاص طور پر وہابیوں، دیوبندیوں میں، کہ آخر کتوں کو گھی ہضم نہیں ہوتا! 🤣😁😄
لہٰذا، اہلِ محبت کے لیے شیرینی اور برکت، اور وہابیوں کے لیے جلنے کا سامان تیار ہے! ❗🤣
تشریف لائیں، اور محبتِ رسول ﷺ کی خوشبو سے معطر اس محفل میں شامل ہوں!🌟🤲❤️🫶🌙
✍️ محمد عمار رضا قادری رضوی پلاموی
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            💞
                                        
                                    
                                        
                                            💯
                                        
                                    
                                        
                                            🤣
                                        
                                    
                                    
                                        15