
فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
February 13, 2025 at 11:47 AM
✅ موبائل فون پر چاند کی اطلاع ملنے سے چاند کا شرعی ثبوت نہیں ہوتا۔
✅ اس اطلاع کی بنیاد پر روزہ رکھنا یا عید منانا درست نہیں ہوگا۔
✅ خبرِ استفاضہ کے لیے ضروری ہے کہ چاند دیکھنے والے لوگ خود آ کر گواہی دیں، صرف فون پر بتا دینا کافی نہیں۔
✅ چاند کے ثبوت کے لیے وہی شرعی طریقہ اختیار کرنا ضروری ہے جو فقہِ حنفی میں بیان کیا گیا ہے یہاں تار، ٹیلیفون، موبائل فون اور صرف خط کا کوئی اعتبار نہیں ۔
(از فتاویٰ رضویہ شریف وغیرہ )
❤️
👍
3