فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
February 13, 2025 at 06:10 PM
❌ویلنٹائن ڈے اسلام میں حرام ہے۔❗️ 👇
14 فروری حیاء اور عزت کے سوداگر، ہوس کے پجاریوں کے لیے شکار کا دن ہے۔
ہر سال 14 فروری کو ہزاروں با عصمت بیٹیاں عزت و عصمت سے محروم کر دی جاتی ہیں۔
🔴 سوچنے کی بات ہے!👇
✅ کیا محبت کی بنیاد بے حیائی پر رکھی جا سکتی ہے؟
✅ کیا وہ مسلم لڑکیاں جو پردے میں رہنے کی حقدار تھیں، اب پارکوں، ہوٹلوں اور تنہائی کے گوشوں میں ہوس کا شکار بنیں گی؟
✅ کیا یہی اسلامی معاشرے کی پہچان ہے؟
📖 اسلام کا پیغام:👇
اسلام نے محبت کو پاکیزگی، نکاح، شرم و حیا اور وفاداری کے اصول میں قید کیا ہے، نہ کہ جھوٹی محبت کے نام پر بے راہ روی، فحاشی، اور اخلاقی زوال کو فروغ دینے کے لیے!
⚠ یہ دن (14 فروری) محبت کا نہیں، بے حیائی، دھوکہ اور عزتوں کے لٹنے کا دن ہے!
🛑 ہماری ذمہ داری:👇
✅ اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو پردے اور حیاء کی حفاظت کا درس دیں۔
✅ مغربی ثقافت کے دھوکے میں آکر اپنے ایمان اور غیرت کا سودا نہ کریں۔
✅ نوجوانوں کو نکاح کی ترغیب دیں تاکہ ان کی محبت پاکیزگی اور عزت کے دائرے میں رہے۔
✅ حقیقی محبت وہی ہے جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی رضا کے مطابق ہو۔
📢 محبت کے نام پر شیطانی فریب سے بچیں، عزت و حیاء کی حفاظت کریں!
✍️ محمد عمار رضا قادری رضوی پلاموی
🔴फ़ैज़ाने आला ह़ज़रत ग्रुप ❶ ⬇️
Https://chat.whatsapp.com/KuwCIFTCqTzFfAii3rTUyr
🟢फ़ैज़ाने आला ह़ज़रत ग्रुप ❷ ⬇️
Https://chat.whatsapp.com/GiXtMiuIVDH4vb1njLCn6d
❗️❗️❗️❗️❗️❗️❗️❗️
❤️
👍
4