فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
February 16, 2025 at 11:32 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ رب العالمین بجاہ النبی الامین الکریم علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین. ہم نے باطل کی سر کوبی کےلیے اور مذہب اہل سنت وجماعت جس کو مسلک اعلیٰ حضرت کہتے ہیں اس کی اشاعت کےلیے اور وہابی دیوبندی تبلیغی اہلِ حدیث کی عقائد و نظریات اور ان کی مکاتب کے رد کے واسطے ہم نے نوری مکتب قائم کیا۔ الحمدللہ! ہم اس عظیم دینی مقصد میں کامیاب ہوئے، آج میرے دارالعلوم نوری میں تقریباً 700 بچے بچیاں زیرِ تعلیم ہیں بہت سے سنی پچے بچیاں جو دھوکے سے وہابی مکتب میں پڑھ رہے تھے وہاں سے نکل کر دارالعلوم نوری میں آگئے اور وہ تمام بچے بچیاں جو ہمارے یہاں تعلیم حاصل کیے ہیں ان کے انعامات کے تقسیم کے موقع پر اس سنی اجتماع کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ بارہ ہزار لوگوں کےلیے لنگر کا انتظام بھی ہے تحائف میں کتابیں وغیرہ بھی ہیں، خرچ بہت زیادہ ہے ۔ (تقریبا 700000 سات لاکھ ہے۔) جو بھائی بھی ان وہابی دیوبندی تبلیغی اہلِ حدیث کے رد میں اور اہلِ سنت وجماعت مسلک اعلیٰ حضرت کی نشر واشاعت میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو اپنا تعاون بڑھ چڑھ کے پیش کریں، اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے صدقے وطفیل صحابہ تابعین تبع تابعین اولیاء کاملین رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے صدقے اس جلسہ کو اور جو لوگ تعاون کررہے ہیں اسے اپنی بار گاہ میں قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین محمد کاشف رضا قادری عرف: محمد جیلانی رضا قادری خادم: دارالعلوم نوری نوری دارالافتاء، نوری نگر 319 گدرہوا بلرامپور یوپی فیضانِ اعلیٰ حضرت  گروپ ❷ ⬇️ Https://chat.whatsapp.com/GiXtMiuIVDH4vb1njLCn6d https://t.me/Urdu_Tahrir_Telegram/8534 👑
❤️ 👍 💯 😢 5

Comments