فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
فیضان اعلیٰ حضرت، ردِّ وہابیہ، دیابنہ، اردو، عربی تحریر ✍
February 17, 2025 at 04:44 AM
سنن ابی داؤد شریف میں امیرِ مکّہ حارث بن حاطب رضی اﷲتعالیٰ عنہ سے ہے:👇 قال: عھد الینا رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم ان ننسک للرؤیۃ فان لم نرہ وشھد شاھدا عدل نسکنا بشھادتھما. ہمیں رسول اﷲصلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم نے وصیّت فرمائی کہ رؤیت پر قربانی کریں پھر اگر ہمیں رؤیت نہ ہو اور دو (2) گواہِ عادل گواہی دیں تو ان کی گواہی سے قربانی کرلیں۔ ابوداؤد شریف، رقم 2338 ✅ فتاویٰ رضویہ، 10، ص620 ✅ 🔴فیضانِ اعلیٰ حضرت  گروپ ❶ ⬇️ Https://chat.whatsapp.com/KuwCIFTCqTzFfAii3rTUyr 🟢فیضانِ اعلیٰ حضرت  گروپ ❷ ⬇️ Https://chat.whatsapp.com/GiXtMiuIVDH4vb1njLCn6d https://t.me/Urdu_Tahrir_Telegram/8534 👑
❤️ 3

Comments