
بزمِ شـھداء۔۔۔🕯️🌿♥️⚔️
January 31, 2025 at 08:26 AM
کہنے کو تو ملبوسِ بشر اوڑھ کہ آیا!!
لیکن تیرے احکام فلک پر بھی چلے ہیں۔۔
اُنگلی کا اشارہ تھا کہ تقدیر کی ضربت!!
مہتاب کے ٹکڑے تیرے قدموں میں گرے ہیں۔۔۔
کہنے کو تیرا فقَر تیرے فخر کا باعث!!
لیکن تُو سخاوت کے سمندر کا کنارا۔۔۔
کہنے کو تیرے سر پہ ہے دستارِ یتیمی!!
لیکن تُو زمانے کے یتیموں کا سہارا💖
❤️
🫀
👍
👑
🫶
27