
بزمِ شـھداء۔۔۔🕯️🌿♥️⚔️
1.7K subscribers
About بزمِ شـھداء۔۔۔🕯️🌿♥️⚔️
نحن الذین علی الجھـاد تبایعوا۔۔۔۔⚔️ لا نبتغی غیر الشھـادۃ مقصداً۔۔۔۔♥️ " وفادار امتی!!! رسول اللّٰہ ﷺ نے اپنا مبارک خون دے کر اپنی امت کے دلوں میں جھاد کی اہمیت بٹھائی مگر آج امت کی اکثریت بے وفا ہے، مگر اس بے وفائی کے ماحول میں کچھ امتی ابھی تک وفا پر قائم ہیں۔۔۔۔ *بزم شـھداء۔۔۔۔۔🕯️🌿♥️* https://t.me/bazmeshuhadaa ٹیلیگرام چینل کا لنک۔۔۔۔
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ہزاروں زخم تازہ سے پگھل رہے ہیں گو جگر۔۔۔۔ مجاہدوں کی شان ہے کہ آنکھ ہو نہ پائے تـر۔۔۔۔ 🤍

بس اک وعدہ نبھانا ہے!!⚘️ مجھے فردوس جانا ہے!!⚘️ احسن عزیز شہید رحمہ اللہ کا حسین کلام بانداز مکالمہ۔۔۔۔ ایک مرتبہ توجہ سے ضرور سنیں۔۔۔۔ *بزم شـھداء*

کہاں ایمان کا کیف و سرور، اور کہاں حرص کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی زندگی، کہاں بلند فضاؤں کی آزاد پرواز، اور کہاں سماجی رسم و رواج کی قید۔ کہاں بلند کمالات کی جستجو، اور کہاں خوراک و لباس کی محض نمائش۔ کہاں اللہ کے راستے کی روح پرور مشقتیں، اور کہاں دولت بڑھانے کی بے قرار دوڑ۔

جذبوں کے چراغوں کو روشن ہمیں اپنے آپ کو رکھنا ہے۔۔۔۔ ہے رات کی تاریکی تو کیاا ہمیں صبح کی چاہت رکھنا ہے۔۔۔۔ جس صبح کی خاطر ہم لوگو جسموں کو گھلائے جائیں گے۔۔۔۔ اس صبح پر مٹنے کے لیے سو غیور اور بھی آئیں گے۔۔۔۔ ⚔️♥️🌿🕯️ *بزم شـھداء*


جھاد وہ عمل ہے کہ شہداء کا خون بڑھتا ہے تو مجاہدین کو قوت اور طاقت ملتی ہے، اسلام زندہ ہوتا ہے، کفر کی طاقت کمزور تر ہوتی جاتی ہے، تمام مسلمانوں میں غیرت، زندگی اور حرارت پیدا ہوتی ہے۔ بڑے بڑے کفر کے منصوبے ملیامیٹ ہو جاتے ہیں #فلسطین ارض انبیاء #کشمیر

📍 الرٹ کی وجہ سے ڈیلیٹ کردیا۔۔۔


*میں تیری مفارقت میں کیوں جاں نہ یہ جلاؤں* *تیرا غم ملے تو کیونکر کوئی اور غم اٹھاؤں* ⚔️♥️🌿🕯️

*میرے حبیب من تجھی پہ میرا مال و جاں فدا ہو۔۔۔۔ﷺ♥️*

حق سے جو وعدہ کیا تھا وہ وفا ہوتا رہا۔۔۔ گولیاں چلتی رہیں اور فرض ادا ہوتا رہا۔۔۔ ⚔️♥️🌿🕯️ *بزم شـھداء*

رسول اللہﷺ نے فرمایا: جہاد اس وقت سے جاری ہے جب سے اللہ تعالی نے مجھے مبعوث فرمایا، یہاں تک کہ میری امت کا آخری حصہ دجال سے قتال کرے گا، جھاد کو کسی ظالم کا ظلم اور کسی عادل کا عدل ختم نہیں کر سکتا۔ (رواه ابوداؤد ص ۳۶۵ ج۱)
