بزمِ شـھداء۔۔۔🕯️🌿♥️⚔️
بزمِ شـھداء۔۔۔🕯️🌿♥️⚔️
February 1, 2025 at 03:33 PM
شیخ سلیمان العلوان نے فرمایا: عورت بھی دین پر عمل کرنے، اس کی نصرت کرنے، اہلِ حق سے دوستی رکھنے اور دشمنانِ دین سے براءت رکھنے کی مکلف ہے، اور اس معاملے میں مرد سے مختلف نہیں۔ صلاحیتوں اور قابلیتوں کا فرق عورت کو اس ذمہ داری سے بری نہیں کرتا کہ وہ اسلام اور اس کے علمبرداروں کی حمایت کرے، چاہے اپنی دعاؤں کے ذریعے ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ یہ ہر ایک کے بس میں ہے۔ توفیق اللہ کے ہاتھ میں ہے اور نیکی کرنا اس کے لیے آسان ہے جس کے لیے اللہ آسان فرما دے۔
❤️ 👍 🤍 17

Comments