بزمِ شـھداء۔۔۔🕯️🌿♥️⚔️
بزمِ شـھداء۔۔۔🕯️🌿♥️⚔️
February 4, 2025 at 03:32 PM
مرے لوگوں! تمہی تو غم ہمارا ہو! مرے لوگو! ہمیں دیکھو! ہمیں سمجھو! ہمیں جانو! ہمیں جانچو! ہمیں پرکھو! ہمیں مانو! ہمی ہیں وہ ابھی تک سوچتے ہیں جو کہ اپنے دین اور ناموس کی خاطر تمہاری اِن جبینوں سے پسینہ جس جگہ ٹپکے وہاں پر خوں ہمارا ہو! مگر اتنا تو کہنے دو اگر سُننا گوارا ہو میرے لوگو! تمہیں بھی غم ہمارا ہو! --احسن عزیز شہید رحمہ اللہ♥️
❤️ 🫀 👍 9

Comments