بزمِ شـھداء۔۔۔🕯️🌿♥️⚔️
بزمِ شـھداء۔۔۔🕯️🌿♥️⚔️
February 8, 2025 at 09:05 AM
القسام بریگیڈز کے ڈپٹی چیف شہید "مروان عیسیٰ" کے دو معصوم بچے "شرف" اور "یمان" غزہ کی پٹی میں اپنے والد کے جنازے میں شریک ہیں۔ تقبلہ اللہ و جمیع الشھداء
❤️ 💔 💦 😢 9

Comments