
بزمِ شـھداء۔۔۔🕯️🌿♥️⚔️
February 21, 2025 at 02:55 PM
مقدام بن معدی کرب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ کے نزدیک شہید کے لیے چھ خصلتیں (یا انعامات) ہیں،
(۱) خون کا پہلا قطرہ گرنے کے ساتھ ہی اس کی مغفرت ہو جاتی ہے۔
(۲) وہ جنت میں اپنی جگہ دیکھ لیتا ہے۔
(۳) عذاب قبر سے محفوظ رہتا ہے۔
(۴) فزع اکبر (عظیم گھبراہٹ والے دن) سے مامون رہے گا۔
(۵) اس کے سر پر عزت کا تاج رکھا جائے گا جس کا ایک یاقوت دنیا اور اس کی ساری چیزوں سے بہتر ہے۔
(۶) بہتر (72) جنتی حوروں سے اس کی شادی کی جائے گی، اور اس کے ستر (70) رشتہ داروں کے سلسلے میں اس کی شفاعت قبول کی جائے گی۔
- أخرجه عبد الرزاق (٩٥٥٩)، وأحمد (١٧٣١٤)، وابن ماجة (٢٧٩٩)، والترمذي (١٦٦٣).
[الجامع المسند الصحيح لأبي علي الحسني ج ٣، ص ٣٧١ - ٣٧٢، حديث رقم ٢٧١٣ ط. مكتبة دار البيان]
- قال سليمان العلوان: «ورواية إسماعيل بن عياش عن أهل الشام صحيحة، فهو حديثٌ جيد يُحتجُّ بمثله»
- قال مصطفى العدوي في "سلسلة التفسير" (ج ١٦، ص ١٠): «ثبت أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: للشهيد عند الله ست خصال....» الحديث.
- قال عبد الله السعد: «لا بأس بإسناده»
[M2A]
❤️
🫀
♥️
🎀
👍
18