
ASWJ Media (اہلسنّت میڈیا)
February 21, 2025 at 07:19 PM
*📌ملتان:*
میں عوام کا جوش و خروش قابل دید ہے بوڑھے بچے جوان سب بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں پھولوں گلدستوں کی بھرمار ہے🌺
ریواڑی برادری کے چند کم عمر نوجوانوں نے 50,000پانی کی بوتلیں مہمانوں کیلئے وقف کی ہیں
اسی طرح ہر کوئ ایثار کے جذبے سے سردار رحماء بینہم کا عملی نمونہ بنا ہوا ہے
تشریف لائیں میزبانوں کو میزبانی کا موقع دیں
اہلسنت میڈیا رپورٹ
❤️
👍
10