
ASWJ Media (اہلسنّت میڈیا)
4.1K subscribers
About ASWJ Media (اہلسنّت میڈیا)
ہمارا ساتھ دینے کیلئے چینل کو دوسرے احباب سے بھی فالو کروائیں
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*قــــائدِ کراچی* جانشین علامہ عبدالغفور ندیم شہیدؒ *مناظر اسلام ، فاتح رافضیت* مفتی رب نــــواز حنفی صاحب👑 دوران سفر مختلف کلام کارکنان کو سنا رہے ہیں🌺 کراچی سے بہت بڑا قافلہ ملتان کی طرف گامزن ہے🚨

*قائدِ جنوبی پنجاب راؤ جاوید اقبال صاحب کا کارکنانِ ساؤتھ پنجاب کے نام اہم پیغام🚨* تمام کارکنان نمازِ فجر کے بعد قافلوں کی صورت میں روانہ ہوں تاکہ سندھ، بلوچستان ، کے پی کے ، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور دور دراز سے آنے والے عاشقانِ صحابہ کے لیے جگہ باقی رہے۔ ⚠ اہم ہدایت: ایسا نہ ہو کہ آپ دس بجے سے پہلے پنڈال پہنچ جائیں اور دیگر قافلے اسٹیڈیم بھر جانے کی وجہ سے باہر رہ جائیں۔ ملتان کی سرزمین گواہ بنے گی ایک تاریخ ساز اجتماع پر! آپ سب کے بھرپور تعاون کے منتظر!

*رات کے 12 بجے* کانفرس کے میزبان 🌺 علامہ غازی اورنگـــزیب فـــاروقی صاحب کی جلسہ گاہ سے اہم گفتگو🌟

*صوبہ سندھ اپڈیٹ 🚨* ببرلوء بائے پاس والا دھرنا ختم ہوگیا اب روٹ کیلئر ہے ساتھی با آسانی سفر کر سکتے ہیں۔

*قائدِ سندھ* برادر حیدری شہیدؒ *علامہ ثناء اللہ حیدری صاحب❤️* *صوبہ سندھ کے قافلے کی قیادت* کرتے ہوے ملتان کے سفر پر گامزن🌺

*تازہ ترین مناظر 💫* *ملتان جلسے کی کامیابی کے لیے* *قائدین اہلسنت کے دعائیں کرتے ہوئے کے مناظر*

*📌صوبہ سندھ الرٹ !* *ہائی وے پھر بلاک ہو گیا ہے ، تمام ساتھی اپنے ڈرائیور حضرات کو بتائیں کہ خیرپور شاہ حسین پہنچ کر ، جیل والا راستہ لیتے ہوئے ،* *کندھرا والا رستہ اختیار کریں ، کندھرا کے بعد روہڑی لنک روڈ دوبارہ ہمیں ہائی وے سے ملا دے گا* *ترجمان اھل سنت والجماعت صوبہ سندھ سید سکندر شاہ*

*📌ملتان:* میں عوام کا جوش و خروش قابل دید ہے بوڑھے بچے جوان سب بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں پھولوں گلدستوں کی بھرمار ہے🌺 ریواڑی برادری کے چند کم عمر نوجوانوں نے 50,000پانی کی بوتلیں مہمانوں کیلئے وقف کی ہیں اسی طرح ہر کوئ ایثار کے جذبے سے سردار رحماء بینہم کا عملی نمونہ بنا ہوا ہے تشریف لائیں میزبانوں کو میزبانی کا موقع دیں اہلسنت میڈیا رپورٹ