
ASWJ Media (اہلسنّت میڈیا)
February 21, 2025 at 09:03 PM
*قائدِ جنوبی پنجاب راؤ جاوید اقبال صاحب کا کارکنانِ ساؤتھ پنجاب کے نام اہم پیغام🚨*
تمام کارکنان نمازِ فجر کے بعد قافلوں کی صورت میں روانہ ہوں تاکہ سندھ، بلوچستان ، کے پی کے ، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور دور دراز سے آنے والے عاشقانِ صحابہ کے لیے جگہ باقی رہے۔
⚠ اہم ہدایت:
ایسا نہ ہو کہ آپ دس بجے سے پہلے پنڈال پہنچ جائیں اور دیگر قافلے اسٹیڈیم بھر جانے کی وجہ سے باہر رہ جائیں۔
ملتان کی سرزمین گواہ بنے گی ایک تاریخ ساز اجتماع پر!
آپ سب کے بھرپور تعاون کے منتظر!
❤️
👍
😂
🫀
16