
ASWJ Media (اہلسنّت میڈیا)
February 21, 2025 at 09:05 PM
*📌صوبہ سندھ الرٹ !*
*ہائی وے پھر بلاک ہو گیا ہے ، تمام ساتھی اپنے ڈرائیور حضرات کو بتائیں کہ خیرپور شاہ حسین پہنچ کر ، جیل والا راستہ لیتے ہوئے ،*
*کندھرا والا رستہ اختیار کریں ، کندھرا کے بعد روہڑی لنک روڈ دوبارہ ہمیں ہائی وے سے ملا دے گا*
*ترجمان اھل سنت والجماعت صوبہ سندھ سید سکندر شاہ*
❤️
👍
🤲
💩
🫀
20