ASWJ Media (اہلسنّت میڈیا)
ASWJ Media (اہلسنّت میڈیا)
February 22, 2025 at 05:55 PM
زنجیرِ جنوں کچھ اور کھنک، ہم رقصِ تمنا دیکھیں گے دُنیا کا تماشہ دیکھ چُکے، اب اپنا تماشہ دیکھیں گے تم کیا سمجھو، تم کیا جانو، فرقت میں تمہارے دیوانے کیا جانئے کیا کیا دیکھ چُکے، کیا جانئے کیا کیا دیکھیں گے اخلاص کی بدولت آج تک وجود برقرار ہے وگرنہ دنیا نے ظلم وستم ڈھانے میں کوئ کسر نہیں چھوڑی ۔۔❣️
❤️ 👍 💞 💕 💖 😮 41

Comments