Craze of Poetry 🫣
Craze of Poetry 🫣
February 2, 2025 at 03:25 AM
فوجی ٹیسٹ...🙂💁‍♂️ انٹرویو : آپ ھوائی جہاز میں سفر کر رھے ھیں، جس میں 500 اینٹیں ھیں...!! آپ نے ایک اینٹ نیچے پھینک دی، باقی کتنی بچیں...؟؟ امیدوار : 499 انٹرویور : بالکل ٹھیک ہاتھی کو تین اسٹیپ میں فریج میں کیسے رکھیں گے...؟؟ امیدوار : فرج کھولا، ہاتھی رکھا، فرج بند کر دیا...!! انٹرویور : بالکل صحیح ہرن کو چار اسٹیپ میں فرج کیسے رکھیں گے...؟؟ امیدوار : فرج کھولا، ہاتھی نکالا، ہرن کو ڈالا، فرج بند کیا...!! انٹرویور : ٹھیک ھے شیر کی سالگرہ ھے، تمام جانور آئے ھیں سوائے ایک کے، وہ کون سا جانور ھے...؟؟ امیدوار : ہرن، کیوں کہ وہ فرج میں ھے...!! انٹرویور : بالکل ٹھیک ایک بوڑھی عورت نے ایک جھیل پار کرنی ھے جس میں مگر مچھ رہتے ھیں وہ کیسے پار کرے...؟؟ امیدوار : بے فکر ھو کر پار کر لے، سارے مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں گئے ہوئے ھیں...!! انٹرویور : ہاں مگر جھیل پار کرتے ہوئے بوڑھی عورت پھر بھی مر گئی، بتائیں کیوں...؟؟ امیدوار : میرا خیال ھے کہ وہ ڈوب گئی ھو گی جھیل میں...؟؟ 🤔🙄 انٹرویور : جی نہیں اس کے سر پر اوپر سے وه اینٹ آ کر گری جو آپ نے ہوائى جہاز سے پھينکى تھی...🙂💁‍♂️ آپ اس نوکری کے قابل نہیں ھیں، آپ جا سکتے ھیں خدا حافظ... 😂😂😂
😂 🙏 7

Comments