Tarbiyah تربیہ
Tarbiyah تربیہ
January 31, 2025 at 12:36 PM
*`کسی کو کچھ دینا ہی ہدیہ نہیں ہوتا، بلکہ کسی پر غصہ آجائے تو اس کا اظہار نہ کرنا اور کسی کے راز معلوم ہوں تو انہیں چھپانا، کسی کو معاف کرنا بہت مشکل ہو تو اسے معاف کر دینا، کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی ہدیہ ہی ہے`* *بلکہ یہ سب سے قیمتی ہدیہ ہے* .🦢🌹"
❤️ 👍 💯 🌹 😢 😂 🤲 🌸 🏆 302

Comments