Tarbiyah تربیہ
Tarbiyah تربیہ
February 4, 2025 at 10:11 AM
💥 *پھوپھو پر میمز بنانے والوں سے کوئی یہ پوچھے کہ ان کے دلوں میں اتنا زہر آخر بھرا کس نے ہے؟* *پھو پھو تو وہ ہوتی ہے جس نے ماں بننے سے پہلے ممتا محسوس کی ہوتی ہے بھتیجے بھتیجیوں کے لئے* *پھوپھو وہ ہوتی ہے جو ماں سے یہ کہہ کر برتن نہیں دھوتی کی ہاتھ خراب ہوتے ہیں لہسن یہ کہہ کر نہیں چھیلتی کہ بد بو آتی ہے* *لیکن بھتیجے بھتیجیوں کی پوٹی تک دھوتی ہے* *پھوپھو وہ ہوتی ہے جو اپنی پاکٹ منی اس لئے جوڑ جوڑ کر رکھتی ہے تاکہ بھتیجے بھتیجی کے لئے گفٹس خرید سکے* *پھوپھو وہ ہوتی ہے جس نے صرف کوکھ سے بھتیجے* *بھتیجیوں کو جنم ہی نہیں دیا* *ہوتا باقی تو ماں کا دوسرا روپ ہوتی ہے* *پھر اس کے لئے دلوں میں اتنی کدورت، نفرت بد گمانی کیوں کیسے اور کون ڈالتا ہے؟* *جواب تو شاید سب کو ہی معلوم ہوتا ہے* *بس کہنے میں پھر بھی حیا آتی* *ہے* ارسہ فاطمہ https://whatsapp.com/channel/0029VaDWiPy8fewpWGwsap0c ➖♻️➖ ▪️ *بچوں کی اچھی تربیت کیلئے اس پیغام کو کاپی پیسٹ کی بجائے فارورڈ کریں تاکہ خیر* کے *کام میں زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہوسکیی* *▪️واٹس ایپ چینل کھولنے کے بعد فالو Follow کو ضرور کلک کریں* ➖♻️➖
👍 ❤️ 😢 🙏 👎 😮 😂 👌 💯 🤪 371

Comments