Tarbiyah تربیہ
Tarbiyah تربیہ
February 6, 2025 at 09:33 AM
◼️ *ایک مسلمان عورت امت مسلمہ کے لیے ایک پروڈکشن ہاؤس ہے کیوں ایک ماں کی حیثیت سے عورت پر ہی منحصر ہے کہ وہ اولاد کو کیا بناتی ہے۔۔۔۔۔!!* ◼️ *ایک باشعور،ذمہ دار اور دین دار باعمل عورت ہی* *اولاد کو بہادر،امانت دار،باشعور مسلمان، ذمہ* *دارشہری* ، ، *حافظ* ، *مفسر، داعی ، مجاہد ___ ادیب یا دانشوربناتی ہے تاکہ وہ معاشرے کیلئے* *کارآمد انسان بن سکیں۔۔۔۔۔!!* ◼️ *اور دوسری طرف ایک بے شعور عقل فہم اور دین سے نابلد عورت ہی ہیروں جیسی اولادکو کو اپنی ناقص تربیت سے بزدل، کاہل، ناکارہ، مجرم اور ناکام انسان* *بناتی ہے جو معاشرے کے لیے ناسور بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔!!* *اسی لیے تو کہا جاتا ہے* ✨ *" ایک مرد دین پر ایک فرد دین پر"* *ایک عورت دین پر پورا گھرانہ دین پر"* https://whatsapp.com/channel/0029VaDWiPy8fewpWGwsap0c ➖♻️➖ ▪️ *بچوں کی اچھی تربیت کیلئے اس پیغام کو کاپی پیسٹ کی بجائے فارورڈ کریں تاکہ خیر* کے *کام میں زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہوسکیی* *▪️واٹس ایپ چینل کھولنے کے بعد فالو Follow کو ضرور کلک کریں* ➖♻️➖
❤️ 👍 💯 🤲 🌹 💫 😘 😮 😹 180

Comments