
Tarbiyah تربیہ
February 7, 2025 at 09:53 AM
✨ *ماں کی جمع*
*مائیں*
*باپ کی جمع کیا ہے* ؟
*میں نے باپ کے تمام مترادف سوچیں*
*والد*
*ابا*
*باپ*
*ابو*
*لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی*
*بہت حیرت سے سوچا*
*کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ* *انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں*
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے
*اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا*
*اپنے والدین کی خدمت کریں*✨
❤️
👍
😢
💯
😭
🫀
🙏
🤲
🤔
🥹
334