Tarbiyah تربیہ
February 8, 2025 at 05:50 AM
💥 *اپنے بیٹوں کے سامنے بھی دوپٹے نہ اتاریں۔* ۔۔
❗ *بچے کی فطری حیا کا خاتمہ سب سے پہلے وہ مائیں کرتی ہیں جو اولاد کے سامنے دوپٹہ اتارنے کو معیوب نہیں سمجھتیں۔*
❗ *بڑا گلہ پہن کر، عجیب و غریب انداز میں بستر پر پڑی ہوئی موبائل میں مگن ماں کو اس بات کا* *احساس ہی نہیں ہے کہ بچہ یا بچی کے ذہن میں اسے دیکھ کر* *کون سی نئی سوچ ابھر رہی ہے اور ابلیس اس کی جستجو میں اسے کہاں تک لے جانے والا ہے۔۔* ۔۔
فیض عالم
#tarbiyah
#responsibility
#parenting
👍
❤️
😢
🙏
💯
😮
😂
✅
🌸
💐
370