Tarbiyah تربیہ
Tarbiyah تربیہ
February 10, 2025 at 12:12 PM
✨ *دُوسروں کی عزت کرنا آپ کے کِردار کی خُوبصُورتی واضح کرتا ہے...!* *ظرف اعلیٰ کریں اور انسان کو عزت دیں...!* *چاہے گھر والے ہوں...!* *چاہے گھر میں کام کرنے والے ملازم ہوں...!* *چاہے سڑک پر موجود سائل ہوں...!* *چاہے بہن بھائی ہوں...!* *چاہے شوہر ہو...!* *چاہے بہو ہو...!* *اور چاہے ساس ہو...!* *Raise the bar of your character...!* *لوگوں کی عزت اُن کے کپڑوں ، گھروں ، گاڑیوں اور status کے مطابق نہیں بلکہ انسانیت کے level پر کی جاتی ہے...!* *اپنے کِردار کو درخت کی جڑوں کی طرح ایسا پُختہ کر لیں کہ سامنے والے کی اخلاقی کمزوری ہماری اخلاقی گراوٹ کی وجہ نہ بنے...!* *Be nice and kind* ..! *Spread humanity...!*۔ ✨
❤️ 👍 💯 🌹 😢 🤲 👏 💐 239

Comments