Tarbiyah تربیہ
Tarbiyah تربیہ
February 16, 2025 at 09:47 AM
*فلموں ڈراموں یہاں تک کے* *اشتہارات اور ناولوں کے ذریعے گھر کے کام کو اس قدر حقیر بنا دیا گیا یے* کہ ایک عورت کی نظر میں جو سب سے غیر ضروری اور وقت برباد کرنے والا کام ہے وہ ہے گھر کا کام۔۔۔۔۔ باہر جا کر عورت بےشک جم میں وزنی سے وزنی مشینوں کو اپنے بازوں پر اٹھا لے۔۔۔۔ لیکن گھر کا کام کرنے کا کوئی کہے تو عورت برداشت کے موڈ میں نہیں ہے۔۔۔۔۔اور گھر سے بغاوت کی یہ نفسیات *مسلم معاشرے کی تباہی کے عظیم اسباب میں سے ایک ہے۔* فیض عالم #highlight #muslims #womentarbiyah https://whatsapp.com/channel/0029VaDWiPy8fewpWGwsap0c ➖♻️➖ ▪️ *بچوں کی اچھی تربیت کیلئے اس پیغام کو کاپی پیسٹ کی بجائے فارورڈ کریں تاکہ خیر* کے *کام میں زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہوسکیی* *▪️واٹس ایپ چینل کھولنے کے بعد فالو Follow کو ضرور کلک کریں* ➖♻️➖
👍 ❤️ 😢 💯 🙏 😂 😮 🤲 🇯🇴 🌸 280

Comments