Tarbiyah تربیہ
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 20, 2025 at 01:27 AM
                               
                            
                        
                            ✨ *ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*یااللّٰه رب العالمین، ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمرِ دراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور مکمل بندگی عطاء فرما۔*
*یا ذوالجلال والاکرام، ہماری خطائیں بخش دے، توبہ قبول فرما، رزق حلال عطاء فرما، اور ہم پر رحم فرما۔*
*یا رحیم، ہمیں کفر شرک شیاطین کے شر اور حاسدین کے حسد سے اپنی خصوصی پناه میں رکھ۔*
*آمین ثم آمین یارب العالمین.✨*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            ♥️
                                        
                                    
                                        
                                            💖
                                        
                                    
                                        
                                            🥰
                                        
                                    
                                    
                                        207