
Tarbiyah تربیہ
February 21, 2025 at 07:13 AM
*مہمان رخصت ہوتے وقت عموما میزبان کے بچے کو کچھ نا کچھ پیسے دیتے ہیں اور بچہ پکڑنے سے قبل والدین کی جانب* *دیکھتا ہے۔۔ اگر وہاں سے مثبت سگنل ملے تو پکڑ لیتا ہے* *ورنہ نہیں* ۔۔۔۔
*اگر یہی معاملہ ہم لوگ کسی بھی کام کو کرنے سے پہلے یوں* *عمل میں لائیں کہ ایک* *نظر کام کی جانب اور دوسری اپنے رب کے احکامات کی جانب ہو تو کام کو* *کرنا یا چھوڑ دینا کتنا ہی سہل ہو جائے گا اور بعد میں* *کسی قسم کا گلٹ بھی نہیں آئے گا۔۔۔*
عروہ فاروق
❤️
👍
😢
🙏
🤲
♥️
🫀
🌸
🌹
💖
471