Tarbiyah تربیہ
Tarbiyah تربیہ
February 25, 2025 at 07:58 AM
*ایک دین دار اور شریعت پر عمل کرنے والے مرد پر لازم ہے کہ وہ سب سے پہلے* *اپنے گھر والوں خاص کر اپنی محرم خواتین کی اصلاح کرے* ۔۔۔۔۔۔!! *اپنے گھر میں کوئی خلاف شریعت کام نا ہونے دے۔* *دوسروں کو ٹھیک راستے پر لانے کے لیے* *خود کا اور گھر والوں کا صحیح راستے پر ہونا لازم ہے۔۔۔۔۔!!* *باتوں سے متاثر کرنا کوئی مشکل کام نہیں مزہ تو تب ہے جب دوسروں کو اپنے اور* *اپنے اہل و عیال کے کردار سے متاثر کیا جائے۔۔۔۔!!* ✍عاصمہ بِنْت شریف #highlightseveryone #tarbiyah
👍 ❤️ 💯 🤲 🌸 ☑️ ♥️ 👑 🖇️ 245

Comments