ISPR (Fan Channel)
ISPR (Fan Channel)
February 9, 2025 at 10:22 AM
‏*شہدائے پاکستان کو سلام* دفاع وطن میں جان قربان کرنے والی داستانوں میں سے ایک داستان نائیک محمد صدیق شہید کی بھی ہے نائیک محمد صدیق شہید نے 9 نومبر 2024 کو بلوچستان میں جام شہادت نوش کیا نائیک محمد صدیق شہید کا تعلق اوچ شریف سے تھا نائیک محمد صدیق شہید نے سوگواران میں والدین، بیوہ، ایک بیٹا اور دو بیٹیاں چھوڑے نائیک محمد صدیق شہید کے لواحقین نے اپنے احساسات و جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ، "بیٹا شہید تو ہوا ہے لیکن ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے" "میرے شوہر بہت نیک دل انسان تھے، یہ دہشتگرد کبھی ہمارے ہوسلے ختم نہیں کر سکتے" *بیوہ* "بھائی کو شہید ہونے کا شوق تھا، آخری بار بھی کال پر شہید ہونے کی دعا کا بولا" *بھائی* نائیک محمد صدیق شہید کی شجاعت اور بہادری تاریخ کا ایک روشن باب ہے پاک فوج کے اس بہادر سپوت نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے وطن کی سالمیت کو برقرار رکھا ان کی قربانی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے.
👍 ❤️ 4

Comments