
Muhammad Khalid Khurshid Khan
February 2, 2025 at 12:21 PM
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے 5 فروری بروز بدھ رات ۸ بجے 8 فروری 2024 الیکشن کے خاموش انقلاب کی یاد میں ورچوئل جلسے کا انعقاد کر رہی ہے، یہ جلسہ تحریک انصاف آفیشل کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔
#ptivirtualjalsa
❤️
👍
14