WE News
February 27, 2025 at 09:09 AM
شہباز شریف صاحب جب آپ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگاتے تھے، تب ہم ساتھ کھڑے تھے، آپ آج ڈر رہے ہیں ، اگر ایمانداری سے آتے تو آج نہ ڈرتے، مفتاح اسماعیل