
WE News
2.0K subscribers
About WE News
A credible source for comprehensive & timely news coverage on national & international events.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے متعلق دو ہفتوں کے اندر فیصلہ کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس


اسرائیل کا امریکا سے مدد مانگنا اس کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے: آیت اللہ خامنہ ای


کوئی وقت تھا، جب امریکا بہادر دنیا میں فیصلے کیا کرتا تھا، لڑایا کرتا تھا، پھر ثالث کا کردار ادا کرتے ہوئے صلح کروایا کرتا تھا بالکل اسی بندر کی طرح، جس نے دو بلیوں کو کیک پر لڑتے دیکھا تھا۔ وی نیوز کے لیے عبیداللہ عابد کی خصوصی تحریر مزید جانیں: https://wenews.pk/news/322314/


یہ بات پرانی ہوگئی کہ ’ہم اردو مزاح کے عہدِ یوسفی میں جی رہے ہیں‘ اب محاورہ کچھ یوں درست بیٹھتا ہے کہ ’اردو ادب یوسفی کے آغوش میں جی رہا تھا‘۔ وی نیوز کے لیے عمار مسعود کی خصوصی تحریر مزید پڑھیں: https://wenews.pk/news/74973/
